Fatwa Online

کیا نماز تہجد کی رکعات طاق میں ہونا لازمی ہے؟

سوال نمبر:2216

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا نماز تہجد کی رکعات طاق میں ہونا لازمی ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: عثمان اشرف

  • مقام: گوجرانوالہ
  • تاریخ اشاعت: 17 اکتوبر 2012ء

موضوع:نماز تہجد  |  عبادات

جواب:

تہجد کی رکعات جفت ہی ہوتی ہیں، لیکن اگر وتر ساتھ ملائے جائیں تو طاق بنتی ہیں۔ جو کوئی وتر، نماز عشاء کے ساتھ ہی پڑھ لے تو وہ طاق نہیں بنا سکتا۔

مزید تفصیل کے لیے یہاں کلک کریں
نماز تہجد کی رکعات اور اس کے ادا کرنے کا وقت کیا ہے؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 24 April, 2024 12:30:16 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2216/