Fatwa Online

کیا قوالی یا موسیقی سننا حرام ہے؟

سوال نمبر:2194

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا قوالی حرام ہے؟ دلیل دیں‌ اگر حلال ہے تو سنن ابی داؤد کی حدیث ہے کہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جب بانسری کی آواز سنی تو کانوں میں‌ انگلیاں دے لیں۔۔۔۔ تو موسیقی تو حرام ہوئی؟؟

سوال پوچھنے والے کا نام: ارسلان احمد فاروقی

  • مقام: لاہور، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 02 نومبر 2012ء

موضوع:موسیقی/قوالی

جواب:

اس سوال کا جواب پہلے گزر چکا ہے
مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:محمد شبیر قادری

Print Date : 23 November, 2024 05:24:07 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2194/