Fatwa Online

کیا بیوی کی موجودگی میں اس کی سوتیلی بہن سے شادی ہو سکتی ہے؟

سوال نمبر:2112

ایک بیوی کی موجودگی میں اس کی سوتیلی بہن جو کہ ماں کی وجہ سے سوتیلی ہے اور باپ ایک ہے۔ اس سوتیلی سالی سے شادی ہو سکتی ہے یا نہیں۔ شریعت میں کیا حکم ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: منان

  • مقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 15 ستمبر 2012ء

موضوع:محرمات نکاح  |  نکاح  |  ایمانیات

جواب:

بیوی کی موجودگی میں اس کی سوتیلی بہن سے شادی کرنا حرام ہے۔ ویسے ہی جیسے سگی بہن کے ساتھ بیوی کی موجودگی میں شادی کرنا حرام ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 04 December, 2024 01:31:03 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2112/