محمد توحید عامر نام رکھنا کیسا ہے؟
سوال نمبر:2094
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ قرآن و حدیث کی روشنی میں ''محمد توحید عامر'' نام صحیح ہے یا غلط؟
سوال پوچھنے والے کا نام: اطہر
- مقام: راولپنڈی
- تاریخ اشاعت: 05 ستمبر 2012ء
موضوع:اسلامی نام
جواب:
نام بگاڑنا معاشرے میں عام ہے۔ لہذا ہمارا مشورہ ہے کہ نام بامعنی اور مختصر
رکھیں۔ آپ محمد عامر نام رکھ لیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری
Print Date : 23 November, 2024 04:57:34 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2094/