کیا روزے کی حالت میں لینز لگانا جائز ہے؟
سوال نمبر:2080
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا روزے کی حالت میں لینز لگانا جائز ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: کاشف
- مقام: لاہور، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 05 ستمبر 2012ء
موضوع:روزہ | جدید فقہی مسائل
جواب:
روزے کی حالت میں لینز لگانا جائز ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری
Print Date : 03 December, 2024 10:46:59 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2080/