کیا غیر مسلموں کا مسلمانوں والے نام رکھنا جائز ہے؟
سوال نمبر:2063
السلام علیکم
ایک عیسائی نے اپنا نام حسن رکھا ہے، کیا غیر مسلموں کا مسلمانوں والے نام رکھنا جائز ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: محمد سلیم
- مقام: قصور
- تاریخ اشاعت: 07 ستمبر 2012ء
موضوع:متفرق مسائل
جواب:
غیر مسلموں کا مسلمانوں والے نام رکھنا جائز ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری
Print Date : 22 November, 2024 12:01:12 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2063/