والدین کی رضامندی کے بغیر شادی کرنا کیسا ہے؟
سوال نمبر:2049
السلام علیکم اگر ایک لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کو پسند کرتے ہوں اور آپس میں شادی کرنا چاہتے ہوں مگر لڑکی کے والدین رضامند نہ ہو تو کیا وہ والدین کی اجازت کے بغیر شادی کر سکتے ہیں؟
سوال پوچھنے والے کا نام: توصیف شیخ
- مقام: انڈیا
- تاریخ اشاعت: 03 اگست 2012ء
موضوع:نکاح | معاملات
جواب:
والدین کی رضامندی کے بغیر بالغ لڑکا اور لڑکی نکاح کر سکتے ہیں۔ لیکن اولاد کو
چاہیے کہ وہ اپنی اس خوشی میں والدین کی رضا کو بھی ملحوظ خاطر رکھیں۔
اس سوال کا جواب گزر چکا ہے، مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری
Print Date : 23 November, 2024 04:48:49 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/2049/