طلاق کے بعد جہیز کے سامان کا حق دار کون ہوتا ہے؟
سوال نمبر:1942
طلاق کے بعد عورت کو اپنے والدین اور شوہر کی طرف سے ملنے والے سامان کا حق دار کون ہوتا ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: محمد فیضان
- مقام: کراچی، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 10 جولائی 2012ء
موضوع:نکاح
جواب:
طلاق کے بعد بھی عورت کو اپنے والدین اور شوہر کی طرف سے ملنے والے سامان کی حقدار وہی
عورت ہوتی ہے جس کو یہ سامان ملا ہوتا ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری
Print Date : 21 November, 2024 09:47:13 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1942/