کیا کمپیوٹر پر قرآن پڑھنا یا سننا جاٰئز ہے؟
سوال نمبر:1888
کیا کمپیوٹر پر قرآن پڑھنا یا سننا جاٰئز ہے؟ کیا اس کو ہم تلاوت کر سکتے ہیں؟
سوال پوچھنے والے کا نام: مدثر احمد
- مقام: سرینگر کشمیر
- تاریخ اشاعت: 29 جون 2012ء
موضوع:تلاوت قرآن مجید | جدید فقہی مسائل
جواب:
جی ہاں کمپیوٹر پر قرآن پڑھنا اور سننا دونوں جائز ہیں، اسی طرح کمپیوٹر، موبائل،
ٹی وی وغیرہ سے دیکھ کر پڑھنا اس کو تلاوت کہتے ہیں۔ اگر صرف سن رہا ہو تو اسے تلاوت
نہیں کہے گا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری
Print Date : 21 November, 2024 07:26:26 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1888/