طواف اور سعی کے لیے ویل چیئر کا استعمال کیسا ہے؟
سوال نمبر:1876
السلام علیکم۔
آج کل حرم مکہ میں الیکٹریکل ویل چیئر (Electric wheelchairs) کا استعمال ہو رہا ہے۔ طواف اور سعی کے لیے۔ اس کا استعمال کرنا کیسا؟ نیز کن شرائط کے ساتھ سعی اور طواف میں آپ ان کا استعمال کر سکتے ہیں۔ جزاک اللہ
سوال پوچھنے والے کا نام: محسن ندیم
- مقام: الریاض/سعودیہ عربیہ
- تاریخ اشاعت: 29 جون 2012ء
موضوع:سعی | طواف | جدید فقہی مسائل
جواب:
معذور شخص کا طواف اور سعی کے لیے ویل چیئر کا استعمال کرنا جائز ہے۔ اس کے علاوہ
صحت مند اور تندرست شخص نہیں کر سکتا۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری
Print Date : 22 November, 2024 01:53:15 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1876/