اقامت میں الشہد کی جگہ والشہد پڑھنا کیسا ہے؟
سوال نمبر:1872
اقامت میں الشہد کی جگہ والشہد پڑھنا کیسا ہے؟ کیا اس سے اقامت ہو جائے گی؟
سوال پوچھنے والے کا نام: احمد رضا عطاری
- مقام: ٹھٹھہ پاکستان
- تاریخ اشاعت: 26 جون 2012ء
موضوع:اذان | اقامت
جواب:
اقامت میں الشھد کی جگہ والشھد پڑھنا غلط ہے۔ اس سے اقامت نہیں ہوتی۔ اذان کے
کلمات جیسے نازل ہوئے ہیں۔ یا جن کلمات کے ساتھ اذان دینے کا حکم دیا گیا ہے ان میں
کمی بیشی کرنا غلط ہے اور یہ گناہ ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری
Print Date : 21 November, 2024 05:14:01 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1872/