Fatwa Online

کیا کسی دوسرے شخص کی طرف سے طواف کعبہ کیا جا سکتا ہے؟

سوال نمبر:1863

السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ ایک لڑکا عمرہ یا حج کرنے کے لیے گیا ہو اور وہاں وہ کسی خاتون کی طرف سے طواف کرنا چاہتا ہو تو کیا وہ کر سکتا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: فیضان مسعود

  • مقام: لندن
  • تاریخ اشاعت: 26 جون 2012ء

موضوع:طواف  |  عبادات

جواب:

جی ہاں کسی دوسرے کی طرف سے طواف کعبہ کرنا جائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 23 November, 2024 04:27:49 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1863/