انگریزی میں اللہ عزوجل کا نام کس طرح سے لکھنا چاہیئے؟
سوال نمبر:1861
انگریزی میں اللہ عزوجل کا نام کس طرح سے لکھنا چاہئے؟
کچھ لوگ اس طرح سے لکھتے ہیں:
Allah،
allah،
ALLAH
جواب دیکر عند اللہ ماجور ہوں
سوال پوچھنے والے کا نام: عرفان الحق صدیقی
- مقام: کراچی
- تاریخ اشاعت: 26 جون 2012ء
موضوع:متفرق مسائل
جواب:
انگریزی میں اللہ عزوجل کا نام Allah لکھنا چاہیے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری
Print Date : 22 November, 2024 12:57:19 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1861/