Fatwa Online

نماز کے اوقات کار کے لیے جدید آلات کا استعمال کیسا ہے؟

سوال نمبر:1820

ایک ڈیجیٹل گھڑی جس میں پانچوں وقت کی آذان کا ٹائم اور ہر نماز کا وقت آنے پر گھنٹی بجتی ہے۔ اور مکروہ ٹائم پر لال بتی جلتی ہے۔ جماعت سے پہلے بھی گھنٹی بجتی ہے ۔کیا یہ سب جائز ہے۔؟ حوالے کے ساتھ جواب عنایت فرمائیں۔

سوال پوچھنے والے کا نام: موسیٰ کاظم، اُپنی

  • مقام: بنگلور، انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 06 جون 2012ء

موضوع:نماز کے اوقات  |  نماز  |  جدید فقہی مسائل

جواب:

نماز کے اوقات کار کے لیے جدید آلات کا استعمال جائز ہے. جدید دور میں یہ لوگوں کی سہولت کے لیے ہے۔ اگر ان میں ٹائم درست فکس کیا جائے تو ٹھیک ہے، ورنہ جائز نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 04 December, 2024 02:05:11 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1820/