Fatwa Online

نماز میں سورۃ الفاتحہ کے بعد اونچی آواز میں آمین کہنا چاہیے یا دل میں؟

سوال نمبر:1814

نماز میں سورۃ الفاتحہ کے بعد اونچی آواز میں آمین کہنا چاہیے یا دل میں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد فیضان

  • مقام: میاں چنوں پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 22 جون 2012ء

موضوع:آمین بالجہر (اونچی آواز میں آمین کہنا)

جواب:

نماز میں سورۃ الفاتحہ کے بعد دل میں آمین کہنا چاہیے۔

مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
نماز میں‌ امام کے پیچھے قرأت کرنے کا کیا حکم ہے ؟

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 22 November, 2024 09:13:35 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1814/