Fatwa Online

قبل از اسلام کتنی لونڈیاں رکھنے کی اجازت تھی؟

سوال نمبر:1797

اسلام میں جب لونڈیاں رکھنے کی اجازات تھی۔ تو اس وقت ایک آدمی کتنی باندیوں کو بیک وقت استعمال میں رکھ سکتا تھا اگر اسکی ایک آزاد بیوی بھی ہو۔

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد زاہد

  • مقام: پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 02 جون 2012ء

موضوع:متفرق مسائل

جواب:

لونڈیوں کی کوئی تعداد متعین نہیں ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 24 November, 2024 07:36:24 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1797/