کیا حفاظت کا تعویز پہنانے سے نظر لگ سکتی ہے؟
سوال نمبر:1740
کیا حفاظت کا تعویز پہنانے سے نظر لگ سکتی ہے؟ اور روز قرآن پاک کی تلاوت یا چاروں قل،آیت الکرسی وغیرہ پڑھ کے کسی پہ روز پھونکنے کے بعد بھی نظر لگ سکتی ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: کامران
- مقام: ھانگ کانگ
- تاریخ اشاعت: 05 مئی 2012ء
موضوع:دم، درود اور تعویذ
جواب:
دنیا میں موت وحیات اور صحت وبیماری کا سلسلہ ساتھ ساتھ چلتا ہے۔ بیماری بھی اللہ
تعالی کی طرف سے ہے اور صحت وشفاء بھی اسی کے ہاتھ میں ہے۔ آپ کا کام ہے دعا مانگنا
قبول ہو یا نہ ہو۔
اسی طرح دم، درود اور تعویز پہننا آپ کا کام ہے، شفاء دینا اللہ تعالی کے ہاتھ میں
ہے۔
مزید
مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
دم درود کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 23 November, 2024 04:44:24 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1740/