کیا زندہ انسانوں کو ایصال ثواب کیا جا سکتا ہے؟
سوال نمبر:1730
کیا زندہ انسانوں کو ایصال ثواب کیا جا سکتا ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: ھادی
- مقام: گجرات
- تاریخ اشاعت: 11 مئی 2012ء
موضوع:ایصال ثواب
جواب:
زندہ انسانوں کو ایصال ثواب کیا جا سکتا ہے جائز ہے اس میں کوئی ممانعت نہیں ہے
مثلا حج بدل وغیرہ۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری
Print Date : 21 November, 2024 10:30:10 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1730/