Fatwa Online

کیا رسول اللہ ﷺ نے کسی صحابی کی امامت میں نماز پڑھی؟

سوال نمبر:1726

کیا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کسی صحابی کی امامت پیں نماز پڑھی؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محسن

  • مقام: لاہور، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 11 مئی 2012ء

موضوع:خلفائے راشدین و صحابہ کرام

جواب:

ایک مرتبہ حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ کی امامت میں نماز پڑھنی چاہی لیکن حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ امامت چھوڑ کر پیچھے آ گئے۔ معلوم ہوا کہ کسی صحابی کی امامت میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے نماز نہیں پڑھی۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 21 November, 2024 10:28:26 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1726/