کیا امام کے پیچھے نماز کی ہر رکعت میں سورت فاتحہ پڑھنا فرض ہے؟
سوال نمبر:1715
کیا امام کے پیچھے نماز کی ہر رکعت میں سورت فاتحہ پڑھنا فرض ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: بخت ولی
- مقام: بونیر، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 05 مئی 2012ء
موضوع:نمازِ باجماعت کے احکام و مسائل | فاتحہ خلف الامام (امام کے پیچھے فاتحہ پڑھنا) | نماز میں قرات | نماز | عبادات
جواب:
امام کے پیچھے کسی نماز میں کسی رکعت میں سورۃ فاتحہ نہیں پڑھی جائے گی۔ آپ خاموشی
سے کھڑے رہیں گے۔
مزید
مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں
نماز میں امام کے پیچھے قرأت کرنے کا کیا حکم ہے ؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 18 December, 2024 06:46:06 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1715/