Fatwa Online

شرعی معذور کے لیے نماز کا کیا حکم ہے؟

سوال نمبر:1671

اگر کسی عورت کو لکوریا کی بیماری ہو اور علاج کے باوجود اگر بیماری ٹھیک نہ ہو رہی ہو تو اس کے لیے نماز کا کیا حکم ہے؟ اور اگر نماز کے دوران پلیدگی ہو جائے تو کیا نماز جاری رکھے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: عاشر

  • مقام: گجرات
  • تاریخ اشاعت: 19 اپریل 2012ء

موضوع:احکامِ طہارت و صلوٰۃ برائے معذور

جواب:

ایسی عورت جس کو لیکوریا کی بیماری ہو اور علاج کے باوجود اگر بیماری ٹھیک نہ ہو رہی ہو تو شرعاً معذور متصور ہو گی،  معذور شخص کی نماز پڑھنے کا شرعی حکم کے بارے میں تفصیلی جواب گزر چکا ہے۔  مطالعہ کے لیے نیچے دیئے گئے عنوانات پر کلک کریں

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 23 November, 2024 05:29:46 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1671/