کیا ایک شافعی امام کے پیچھے حنفی کی نماز قبول ہو جاتی ہے؟
سوال نمبر:1597
السلام علیکم
کیا ایک شافعی امام کے پیچھے حنفی کی نماز قبول ہو جاتی ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: کریم حسین
- مقام: آسٹریلیا
- تاریخ اشاعت: 02 اپریل 2012ء
موضوع:زکوۃ
جواب:
جی ہاں نماز ہو جاتی ہے۔ کیونکہ حضرت امام شافعی رحمۃ اللہ علیہ کا مقلد بھی
احناف کی طرح اہل
سنت والجماعۃ سے ہے۔ یعنی صحیح العقیدہ ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری
Print Date : 04 December, 2024 01:36:57 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1597/