اخلاص کا تقویٰ سے کیا تعلق ہے؟
سوال نمبر:159
اخلاص کا تقویٰ سے کیا تعلق ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام:
- تاریخ اشاعت: 21 جنوری 2011ء
موضوع:روحانیات
جواب:
کسی بھی عمل کے لئے دل کو اللہ تعالیٰ کی خاطر پاک کر لینا اخلاص ہے۔ جب
انسان اخلاص کو دل میں جاگزیں کر لیتا ہے تو پھر اس اخلاص کے نتیجے میں دل کو جو
کيفیت نصیب ہوتی ہے اس کو تقویٰ کہتے ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
Print Date : 27 November, 2024 10:06:08 AM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/159/