جواب:
عن أبی هريرة فيما أعلم عن رسول الله قال ان الله يبعث لهذا الامة علی رأس کل مائة سنة من يجد لها دينها.
سنن ابی داود ج 4 : ص 109
حضرت ابو ہریرہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ اللہ تعالی میری اس امت کے لئے ہر صدی کے شروع میں ایک ایسا شخص (مجدد) مبعوث کرے گا جو دین اسلام کی ان کے لئے تجدید کرے گا۔
کل کتب حدیث میں یہ حدیث کثرت کے ساتھ روایت کی گئی ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں
مجدد کی پہچان اور علامات کیا ہوتی ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔