Fatwa Online

کیا نماز میں حالات سجدہ میں تسبیح پڑھنے کے بعد کوئی اور دعا مانگ سکتے ہیں؟

سوال نمبر:1535

کیا نماز میں حالات سجدہ میں تسبیح پڑھنے کے بعد کوئی اور دعا مانگ سکتے ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد جنید انور

  • مقام: پاکپتن شریف
  • تاریخ اشاعت: 14 مارچ 2012ء

موضوع:نماز  |  عبادات

جواب:

فرض نمازوں میں ایسا نہیں کر سکتے، البتہ نفل نمازوں میں تین بار تسبیحات پڑھنے کے بعد کوئی بھی دعاء ماثورہ پڑھی جا سکتی ہے، اس میں کوئی حرج نہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 21 November, 2024 08:00:56 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1535/