تدفین سے قبل مردے سے کیا سوالات پوچھے جاتے ہیں؟
سوال نمبر:1522
السلام و علیکم
جنازہ ہو جانے کے بعد سے لے کر قبر میں تدفین تک یعنی اس کے درمیانے وقت میں مردہ کی روح سے چالیس (۴۰) سوال ہوتے ہیں۔ وہ کون کون سے چالیس سوالات ہیں؟ قرآن و سنت کی روشنی میں جواب مرحمت فرمائیں۔ تاکہ مرنے سے پہلے اس کی کچھ تیاری کر سکیں۔
سوال پوچھنے والے کا نام: سید محمد حسن اشعر
- مقام: کراچی / پاکستان
- تاریخ اشاعت: 14 مارچ 2012ء
موضوع:تلقینِ میت
جواب:
تدفین سے قبل مردے سے کسی قسم کے سوالات نہیں پوچھے جاتے ہیں، یہ سب جاہلانہ باتیں
ہیں۔ ایسی کوئی بات نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری
Print Date : 23 November, 2024 03:52:23 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1522/