شام کو گھروں میں چراغ جلانے کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
سوال نمبر:1448
جمعرات کے دن دیکھا جاتا ہے کہ کچھ گھروں میں شام کے وقت چراغ جلائے جاتے ہیں ان کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: حسنین رانا
- مقام: گوجرانوالا پاکستان
- تاریخ اشاعت: 27 فروری 2012ء
موضوع:متفرق مسائل
جواب:
شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں جب چاہیں جس دن چاہیں گھر کے اندر
چراغ جلا سکتے ہیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری
Print Date : 21 November, 2024 10:42:09 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1448/