Fatwa Online

کیا گانے کی طرز پر نعت، منقبت یا قوالی پڑھنا جائز ہے؟

سوال نمبر:1346

کیا گانے کی طرز پر نعت، منقبت یا قوالی پڑھنا جائز ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: راشد علی

  • مقام: ملتان، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 05 جنوری 2012ء

موضوع:رقص و وجد  |  موسیقی/قوالی

جواب:

جی یہ جائز ہے، بشرطیکہ کلام اچھا ہو، جو شخص گانے سنتا ہے اور گانوں سے مانوس ہے تو اگر اس کو اس آواز جس سے وہ مانوس ہے اگر اچھا کلام نعت و قوالی کی صورت میں سنا جائے تو بہتر ہے، گانے کی بھی اپنی طرز نہیں ہوتی، اور کوئی طرز کسی چیز کے ساتھ خاص نہیں ہوگی۔

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے
مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 23 November, 2024 05:57:53 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1346/