کیا جنازہ گاہ میں میلاد کا پروگرام کروانا جائز ہے؟
سوال نمبر:1343
السلام علیکم
کیا جنازہ گاہ میں میلاد کا پروگرام کروانا جائز ہے؟
سوال پوچھنے والے کا نام: نذیر احمد
- مقام: قصور، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 05 جنوری 2012ء
موضوع:نماز جنازہ | میلاد النبی ﷺ
جواب:
جی! جنازہ گاہ میں میلاد کا پروگرام کروانا جائز ہے۔ شرعاً اس میں کوئی قباحت
نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری
Print Date : 26 December, 2024 05:58:59 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1343/