Fatwa Online

کیا عقیقہ کا گوشت گھر والے کھا سکتے ہیں؟

سوال نمبر:1333

کیا عقیقہ کا گوشت گھر والے کھا سکتے ہیں؟

سوال پوچھنے والے کا نام: فاروق

  • مقام: جہلم
  • تاریخ اشاعت: 23 دسمبر 2011ء

موضوع:احکام و مسائلِ عقیقہ

جواب:

جی ہاں! گھر والے بھی کہا سکتے ہیں، اس میں کسی قسم کا کوئی حرج نہیں ہے۔

اس سوال کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے۔
مزید مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری

Print Date : 21 November, 2024 09:49:43 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1333/