کیا مشینی ذبیحہ جائز ہے؟
سوال نمبر:1289
جناب محترم مفتی صاحب، السلام و علیکم،
میں آسٹریلیا میں ہوں۔ جاننا چاہتا ہوں کہ غیر مسلم ممالک میں ملنے والا گوشت جو مشینی ذبیحہ اور ٹیپ کے ذریعے تکبیر کے ساتھ حلال کیا جاتا ہے کیا حلال ہے؟ دیکھا نہیں صرف سنا ہے کہ مشینیں بہت سے جانوروں کو اکٹھے ذبح کرتی ہے اور ایک ٹیپ چل رہی ہوتی ہے اور اس عمل میں انسان شامل نہیں ہوتا۔
شکریہ۔
سوال پوچھنے والے کا نام: یاور اقبال
- مقام: فیصل آباد
- تاریخ اشاعت: 02 جنوری 2012ء
موضوع:ذبح کے احکام
جواب:
جی مشینی ذبیحہ حلال ہے، مسلمانوں کے لیے اس کو کھانے میں کوئی حرج نہیں۔
اس کا تفصیلی جواب گزر چکا ہے۔
تفصیلی مطالعہ کے لیے یہاں کلک کریں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 21 November, 2024 09:36:13 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1289/