Fatwa Online

غیر محرم سے بغیر آواز اور تصویر کے نیٹ وغیرہ پر چیٹنگ کرنا کیسا ہے؟

سوال نمبر:1236

غیر محرم سے بغیر آواز اور تصویر کے نیٹ وغیرہ پر چیٹنگ کرنا کیسا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: شیما ہرم

  • مقام: انڈیا
  • تاریخ اشاعت: 04 نومبر 2011ء

موضوع:متفرق مسائل  |  جدید فقہی مسائل

جواب:

بغیر کسی خاص ضرورت کے یہ فضول کام ہے، اور بالآخر حرام کی طرف مائل ہو جائے گا۔ فقہائے کرام فرماتے ہیں :

دواعی الی الحرام

یعنی وہ امور جو حرام کی طرف لے جائیں، وہ بھی ناجائز ہیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:صاحبزادہ بدر عالم جان

Print Date : 21 November, 2024 09:12:50 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1236/