Fatwa Online

کیا عورت بازو اور ٹانگوں کے بالوں کی صفائی کرسکتی ہے؟

سوال نمبر:1226

السلام علیکم! کیا عورت بازو اور ٹانگوں کے بالوں کی صفائی کرسکتی ہے؟ بعض خواتین کہتی ہیں کہ ایسا کرنا جائز ہے اور بعض کہتی ہیں کہ گناہ ہے۔ براہِ مہربانی تفصیلی رہنمائی فرمائیں۔

سوال پوچھنے والے کا نام: نازیہ

  • مقام: لندن
  • تاریخ اشاعت: 31 اکتوبر 2011ء

موضوع:جسمانی صفائی

جواب:

ہاتھ پاؤں پر سے بال دور کرنا جائز ہے۔ سینہ اور پیٹھ سے بال کاٹنا خلاف ادب ہے۔

(بهارِ شريعت بحواله رد المختار، جلد 2، حصه 16 ، صفحه 187)

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:صاحبزادہ بدر عالم جان

Print Date : 23 November, 2024 01:08:14 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1226/