حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے صبح اذان نہ دینے پر سورج طلوع نہ ہونے کا واقعہ کہاں سے ثابت ہے؟
سوال نمبر:1181
<p>السلام علیکم!<br>
حضرت بلال رضی اللہ عنہ کے صبح اذان نہ دینے پر سورج کے طلوع نہ ہونے کا واقعہ کہاں
سے ثابت ہے؟ اگر اس پر حدیث یا کوئی اور دلیل ہے تو مجھے آگاہ فرما دیں۔<br>
شکریہ</p>
سوال پوچھنے والے کا نام: نامعلوم
- مقام: نامعلوم
- تاریخ اشاعت: 08 مارچ 2012ء
موضوع:اذان
جواب:
یہ واقعہ مولانا روم نے اپنی مثنوی شریف میں لکھا ہے، اس واقعہ
کی مثال علامہ محمد اقبال کے کلام شکوہ اور جواب شکوہ کی طرح ہے، جس میں سیدنا بلال
رضی اللہ عنہ کے خلوص کا ذکر کیا گیا ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:حافظ محمد اشتیاق الازہری
Print Date : 21 November, 2024 08:40:34 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1181/