نماز میں درود پاک پڑھنا سنت ہے یا واجب ؟
سوال نمبر:1139
نماز میں درود پاک پڑھنا سنت ہے یا واجب ؟
سوال پوچھنے والے کا نام: محمد اکرم
- مقام: تلہ گنگ، پاکستان
- تاریخ اشاعت: 25 جولائی 2011ء
موضوع:نماز کی سنتیں | نماز | درود و سلام | عبادات
جواب:
نماز کے آخری قعدہ میں درود شریف پڑھنا سنت ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:صاحبزادہ بدر عالم جان
Print Date : 30 January, 2025 10:27:15 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1139/