سلسلہ طریقت میں آنے کا طریقہ کیا ہے ؟
سوال نمبر:1121
طریقت کے سلاسل 4 معروف ہیں۔ بقیہ اور بھی ہیں۔
کس کس قسم کی طبیعت، ذوق، جبلت اور میلان رکھنے والے شخص کے لیئے کون سا سلسلہ موزوں ہے۔
آپ اس طرح جواب دیں کہ جس کے اندر یہ صفات ہیں وہ فلاں سلسلہ کی طرف رجوع کرے ۔ جس کا ذوق یہ ہے وہ اس سلسلے کی طرف جایے۔ اس پر کوئی تفصیلی کتابیں تجویز فرماہیں؟
سوال پوچھنے والے کا نام: سید شجاعت
- مقام: پاکستان
- تاریخ اشاعت: 20 اکتوبر 2011ء
موضوع:تصوف | بیعت
جواب:
اس موضوع پر تفصیلاً رہنمائی کے لیے شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری کی کتاب
"سلوک و تصوف کا علمی
دستور" ملاحظہ فرمائیں۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:صاحبزادہ بدر عالم جان
Print Date : 26 December, 2024 03:03:57 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1121/