Fatwa Online

کس شخص پر نکاح لازم ہے اور کون سے لوگ مجرد رہ سکتے ہیں؟

سوال نمبر:1035

<p> مجرد لوگ سبقت لے گے۔( الحدیث)<br> نکاح کرنا میری سنت ہے۔( الحدیث)<br> دونوں احادیث کی وضا حت فرما دیں۔</p> <p> کچھ بزرگان دین نے نکاح کیا اور کچھ مجرد رہے؟ تو کس شحص کو نکاح کرنا چاہے اور کون مجرد رہ سکتا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: محمد وقاص احمد

  • مقام: لاہور، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 14 جون 2011ء

موضوع:نکاح

جواب:
نکاح کرنا میری سنت ہے یہ حدیث درست ہے۔ لیکن مجرد لوگ سبقت لے گئے یہ ہمارے علم میں نہیں ہے۔ مہربانی فرما کر اس حدیث کا حوالہ مکمل کتاب، باب اور طبع کے ساتھ ہمیں بھیج دیں تاکہ ہمارے علم میں اضافہ ہوجائے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 21 November, 2024 11:32:40 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1035/