ایسے شخص کے بارے میں کیا حکم ہے جو شریعت پر اپنے معاملات کو ترجیح دے؟
سوال نمبر:1028
اگر ایک آدمی کہے کہ ”شریعت بعد میں ہے اور میرے معاملات پہلے“۔ تو ایسا کہنے والے کے بارے میں اسلام کیا کہتا ہے۔ جزاکم للہ خیر
سوال پوچھنے والے کا نام: محمد عمر الحق
- مقام: ڈنمارک
- تاریخ اشاعت: 14 جون 2011ء
موضوع:ایمانیات
جواب:
ایسے شخص کا اسلام کے ساتھ کوئی تعلق نہیں ہے۔ وہ بے ایمان ہے، شیطان ہے۔ اپنے اس فعل پر اس کو اللہ کے حضور توبہ کرنی چاہیے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی:عبدالقیوم ہزاروی
Print Date : 21 November, 2024 07:44:08 PM
Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1028/