Fatwa Online

نور نامہ کس نے لکھا ہے یہ پڑھنا کیسا ہے؟

سوال نمبر:1020

نور نامہ کس نے لکھا ہے یہ پڑھنا کیسا ہے؟ امام عزالی نے لکھا ہے اس کی اصل کیا ہے تفصیل بیان فرما دیں۔

سوال پوچھنے والے کا نام: سید تجمل

  • مقام: لاہور، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 02 جون 2011ء

موضوع:متفرق مسائل

جواب:
یہ پنجابی میں کسی نے واقعہ معراج کو منظم کیا ہے۔ کتاب کے اوپر لکھا ہوگا کہ کس نے لکھا ہے، آپ وہاں سے دیکھ لیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:عبدالقیوم ہزاروی

Print Date : 24 April, 2024 08:12:12 AM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1020/