Fatwa Online

کیا پیشاب والی جگہ کا صرف اگلا حصہ دھونے سے استنجا ہو جاتا ہے؟

سوال نمبر:1014

جب بندہ پیشاب کرتا ہے تو کیا پیشاب والی جگہ کا صرف اگلا حصہ دھونے سے استنجا ہو جاتا ہے؟

سوال پوچھنے والے کا نام: نامعلوم

  • مقام: نامعلوم
  • تاریخ اشاعت: 27 مئی 2011ء

موضوع:استنجا

جواب:
جی ہاں! پیشاب والی جگہ کا صرف اگلا حصہ دھونے سے استنجا ہو جاتا ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی:صاحبزادہ بدر عالم جان

Print Date : 21 November, 2024 10:39:59 PM

Taken From : https://www.thefatwa.com/urdu/questionID/1014/