خواب میں جوتا گم ہونا کسی قیمتی و مفید شے کے ضائع ہونے یا کوئی ارادہ ٹوٹنے کی دلیل ہے
حضرت ابن سیرین کا فرمان ہے کہ خواب میں مور دیکھنا بادشاہت اور دولت مندی کی طرف اشارہ ہے