کیا سید زادی کا نکاح غیر سید سے ہو سکتا ہے؟
موضوع: نکاح
سوال پوچھنے والے کا نام: سید جواد علی مقام: سیالکوٹ
سوال نمبر 706:
کیا سید زادی کا نکاح غیر سید سے ہو سکتا ہے؟
جواب:
سید زادی کا غیر سید سے نکاح جائز ہے اگرچہ اس میں علماء کا اختلاف ہے۔
جواز کی دلیل سیدنا عثمان رضی اللہ عنہ سے حضور علیہ الصلوۃ والسلام کی صاحبزادی کا نکاح ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔
مفتی: صاحبزادہ بدر عالم جان
تاریخ اشاعت: 2011-03-03







