سوال نمبر:5936
حضرت مفتیان کرامت! میرا سوال یہ ہے کہ کسی مسجد کا نام ”جنة الاقصی“ رکھنا یہ کیسا ہے
- سائل: زکریا عبد اللہمقام: بنگلہ دیش
- تاریخ اشاعت: 01 دسمبر 2021ء
جواب:
مسجد کا نام ’’جنة الأقصىٰ‘‘ رکھنا جائز ہے۔ یہ
نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔