کیا نیت کے لئے زبان سے اظہار کرنا ضروری ہے؟


سوال نمبر:589
کیا نیت کے لئے زبان سے اظہار کرنا ضروری ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 12 فروری 2011ء

زمرہ: روزہ  |  عبادات

جواب:

:  جی نہیں، نیت دل کے ارادے کا نام ہے لیکن اگر نیت کے مسنون و مستحب الفاظ زبان سے دہرا لئے جائیں تو افضل ہے ورنہ اگر کوئی دل سے ارادہ کر کے سحری کے وقت روزہ رکھنے کے لئے اٹھا اور کچھ کھا پی کر روزہ رکھ لیا تو یہی اس کی نیت ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔