احکام استحاضہ کیا ہیں؟
موضوع: عبادات | عبادات | عبادات
سوال نمبر 529:
احکام استحاضہ کیا ہیں؟
جواب:
استحاضہ میں بھی عورت نماز پڑھے گی لیکن ہر نماز کے لیے نیا وضو کرے گی اور یاد رہے کہ ہر نماز کا وقت داخل ہونے پر ہی وضو کرے
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔







