اگر کسی شخص نے فرض نماز اکیلے ہی شروع کی اور وہیں جماعت شروع ہو گئی تو اس شخص کے لیے کیا حکم ہے؟

سوال نمبر:486
اگر کسی شخص نے فرض نماز اکیلے ہی شروع کی اور وہیں جماعت شروع ہو گئی تو اس شخص کے لیے کیا حکم ہے؟

  • تاریخ اشاعت: 27 جنوری 2011ء

زمرہ: نماز  |  عبادات

جواب:

اگر کسی شخص نے تنہا فرض نماز شروع کی تھی کہ جماعت کھڑی ہو گئی تو نماز کو توڑ کر جماعت میں شریک ہو جائے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔