انشورنس کمپنی کے لیے سافٹ ویئر بنانا کیسا ہے؟


سوال نمبر:3824
السلام وعلیکم! کیا ایسی کمپنی میں‌ ملازمت کرنا درست ہے جو انشورنس کے لیے سافٹ ویئر بناتی اور انٹرنیشنلی فروخت کرتی ہو؟

  • سائل: عمر شوکتمقام: گوجرانوالہ
  • تاریخ اشاعت: 01 مارچ 2016ء

زمرہ: بیمہ و انشورنس

جواب:

انشورنس کرنا یا کروانا جائز ہے۔ اس کی وضاحت کے لیے ملاخظہ کیجیے: انشورنش کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

جب انشورنس جائز ہے تو اس کے لیے سافٹ ویئر تیار کرنا بھی جائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: محمد شبیر قادری