محمد حسنین نام رکھنا کیسا ہے؟


سوال نمبر:3167
السلام علیکم مفتی صاحب! محمد حسنین نام رکھنا کیسا ہے؟

  • سائل: فیصل حسینمقام: نامعلوم
  • تاریخ اشاعت: 19 اپریل 2014ء

زمرہ: اسلامی نام

جواب:

اچھا نام ہے۔ رکھ لیں۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: عبدالقیوم ہزاروی