سوال نمبر:2837
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ قربانی کے جانور کو ذبح کرتے وقت کیا تکبیر پڑھتے ہیں؟ تفصیل سے بتائیں شکریہ۔
- سائل: محمد بوٹا کیفیمقام: کوٹ حسن خان، حافظ آباد
- تاریخ اشاعت: 14 اکتوبر 2013ء
جواب:
قربانی کے جانور کو ذبح کرتے وقت تکبیر (بسم اللہ اللہ اکبر) پڑھی جاتی ہے۔
مزید وضاحت کے لیے یہاں کلک کریں
کیا مشینی ذبیحہ حلال ہوتا ہے؟
واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔