کیا روزے کی حالت میں لینز لگانا جائز ہے؟


سوال نمبر:2080
السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ کیا روزے کی حالت میں لینز لگانا جائز ہے؟

  • سائل: کاشفمقام: لاہور، پاکستان
  • تاریخ اشاعت: 05 ستمبر 2012ء

زمرہ: روزہ  |  جدید فقہی مسائل

جواب:

روزے کی حالت میں لینز لگانا جائز ہے۔

واللہ و رسولہ اعلم بالصواب۔

مفتی: حافظ محمد اشتیاق الازہری